Posts

Showing posts from May, 2020

Diabetes treatment in Homeopathy

Image
    Diabetes       Diabetes is one of the most complex diseases that affects the physiology of all tissues and systems simultaneously. Diabetes can be fatal if left untreated. It is often associated with long-term complications that can affect every system and part of the body. Diabetes, among other things, can contribute to eye diseases and blindness, heart disease, stroke, kidney failure and nerve damage. It can affect pregnancy and has been linked to birth defects and miscarriages.         Still, diabetes is not an incurable disease that most doctors believe is a long battle. If you walk on the trail that allopathic medicine wants to drive you. Like all chronic diseases facing humanity, the Allopathic Medical Establishment today does not want you or your doctor to explain the root causes of diabetes and certainly does not want you to seek treatment that will reverse diabetes or end your life. Avoid destroying. Magnesium as an essential medicine for diabetics can easil

کرونا وائرس سے گھر کو محفوظ کیسے بنائیںCorona Virus, COVID 19

Image
  کرونا وائرس  سے گھر کو محفوظ کیسے بنائیں : جانز ہاپکنز  یونیورسٹی کی تحقیق کرونا وائرس پر سب سے زیادہ تحقیق کرنے والے واشنگٹن کے معروف تحقیقی و تدریسی ادارے جانز ہاپکینز یونیورسٹی نے گھروں کو کرونا وائرس سے پاک رکھنے اور خود کو محفوظ بنانے کے لئے ایک گائیڈ لائن جاری کی ہے۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے پرفیسر کے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کوئی جان دار چیز نہیں بلکہ ایک لحمیاتی سالمہ یا پروٹین مالیکول یعنی ڈی این اے ہے، جس پر چربی یا لیپڈ کی حفاظتی تہ چڑھی ہوئی ہے جو انسانی انکھوں، منھ یا ناک کی رطوبت یا میوکس کے خلیوں میں مل جانے سے اپنی تولیدی یا افزائش نسل کی خصوصیت حاصل کرکے جارحانہ تیزی سے بڑھنے والا خلیہ بن جاتا ہے۔ (1) کیا کورونا وائرس کو ختم کیا جاسکتا؟ کوئی زندہ چیز کی بجائے ایک لحمیاتی سالمہ ہونے کی وجہ سے اسے مارا نہیں جا سکتا، بلکہ ریزہ ریزہ ہو کر یہ ازخود ختم ہوتا ہے۔ تاہم، ریزہ ریزہ ہونے کے عرصے کا دار و مدار اس کے اطراف کے درجہ حرارت، نمی اور جہاں یہ موجود ہو اس کی نوعیت پر ہوتا ہے۔ (2) اسے ریزہ ریزہ کیسے کرتے ہیں؟